: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سنگاپور،2اپریل(ایجنسی) جنوب مشرقی ایشیائی ملک ویتنام میں پولیس کے سابق سربراہ ر تران دائی کوانگ کو آج ملک کے نئے صدر کے طور پر حلف
دلایا گیا۔ عوامی سیکورٹی کے وزیر مسٹر کوانگ کو پولنگ کے بعد حلف دلایا گیا۔ 19 رکنی طاقتور پارٹی کا پولٹ بیورو پھر سے مقرر کئے جانے کے بعد سے ہی ان کا صدر بننا تقریبا طے سمجھا جا رہا تھا۔